ی* بے حس حکمرانوں کی وجہ سے وسائل سے مالامال بلوچستان مسائلستان بن گیا،عبدالحق ہاشمی
منگل 1 ستمبر 2020 21:50
(جاری ہے)
عوام نے سب کو آزما لیا اب جماعت اسلامی کی باری ہے ۔
جماعت اسلامی عوام کو مایوس نہیں کریگی ان خیالات کا اظہار انہوں نے جماعت اسلامی کے ماہانہ صوبائی ذمہ داران اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا اجلاس میں صوبائی جنرل سیکرٹری ہدایت الرحمان بلوچ ،نائب امراء مولانا عبدالکبیر شاکر ،بشیراحمدماندائی ،میر محمد عاصم سنجرانی ،صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری پروفیسر سلطان محمد کاکڑ،مرتضٰی خان کاکڑ،حافظ خالد الرحمان شاہوانی ،ناظم مالیات سلطان محمد محنتی ،جے آئی یوتھ کے صوبائی صدر نورالدین غلزئی ،صوبائی سیکرٹری اطلاعات عبدالولی خان شاکر نے شرکت کی۔ اس موقع پرصوبائی ذمہ داران وشعبہ جات کے نگران نے اپنی اپنی تنظیمی رپورٹ پیش کی ۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ذمہ داران نے کہاکہ ملک میں بدامنی ،فرقہ واریت ولسانیت کو ہوادینے کی ساز ش ہورہی ہے جوسب کیلئے نقصان دہ ہے کرونا لاک ڈائون کے بعد ٹڈی دل اور اب سیلاب وبارشوں نے بلوچستان کے ہر طبقے اور ہر علاقے کو متاثر کیا ہے مگر حکومت کو کسی کی فکر نہیں حکومت صرف قرضے لینے ،بے عمل اعلانات پر گزارہ کررہے ہیں عوام کو ان کی بری حالت پر چھوڑ دیا گیا جو لمحہ فکریہ ہے ۔حکومت ہرمتاثرہ طبقے کیلئے ریلیف وامداد کا اعلان کریں حکومتی مہنگائی کیساتھ تاجر برادری ودکانداروں نے بھی قیمتوں میں بلاجوازاضافہ کیا ہے جس کی وجہ سے عوام اشیاء خورونوش خریدنے سے بھی قاصرہیں صوبائی درالحکومت میں پینے کے صاف پانی کے قلت نے عوام کے مسائل میں بدترین اضافہ کردیا ہے جو لمحہ فکریہ ہے ۔اجلاس میں آئندہ ماہ کے حوالے سے منصوبہ بندی تنظیمی پروگرامات ودیگر کام مشاور ت سے طئے کیے گیے جس پر عمل درآمد کا اگلے اجلاس میں رپورٹ لی جائیگیمزید قومی خبریں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.