موبائل ایپلی کیشن ای گیجٹ مانیٹرنگ سسٹم کے ذریعے کارروائی، موبائل فون ریکور

Umer Jamshaid عمر جمشید بدھ 2 ستمبر 2020 16:08

موبائل ایپلی کیشن ای گیجٹ مانیٹرنگ سسٹم کے ذریعے کارروائی، موبائل ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 ستمبر2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) موبائل ایپلی کیشن ای گیجٹ مانیٹرنگ سسٹم کے ذریعے کارروائی، موبائل فون ریکور۔

(جاری ہے)

انویسٹی گیشن پولیس کوٹ لکھپت نے چوری شدہ موبائل فون برآمدکرکے اصل مالک کے حوالے کر دیا۔شہری زاہد محمود کا ہواوے موبائل فون ایک ماہ قبل چوری ہو گیا تھا۔شہریوں اور تاجروں کا ایِ گیجٹ ایپلی کیشن کی کارکردگی پر مکمل اعتماد کا اظہار۔ایس پی ماڈل ٹاوٴن انویسٹی گیشن اسد مظفر کی طرف سے پولیس ٹیم کو شاباش۔

متعلقہ عنوان :