کراچی کے عوام پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ کی منافقت واداکاریوں کو خوب جان چکے ہیں،
شہباز شریف کی کراچی والوں سے ہمدردی سمجھ سے بالا تر ہے، وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے ریلویز میاں فرخ حبیب
ہفتہ 5 ستمبر 2020 17:50
(جاری ہے)
تحریک انصاف آئین اور قانون کی حکمرانی پر یقین رکھتی ہے اور کرپٹ اور بددیانت ٹولے کو انجام تک پہنچایا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ (ن) لیگ اورپیپلزپارٹی کی مکرو فریب سیاست کو چلنے نہیں دیا جائے گا۔
این آر او کے خواہش مند سیاستدانوں کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں ملے گا۔ نواز شریف کو وطن واپس آنے کی تیاری کر لینی چاہئے ورنہ حکومت انہیں جلد واپس لائے گی۔ اسی میں شریف خاندان کی عافیت ہے۔سرکاری خزنے کو بے دردی سے لوٹنے والے ملک و قوم کے مجرم ہیں۔ جھوٹے دعویداروں کے چہرے عوام کے سامنے بے نقاب ہو چکے ہیں۔ قومی دولت لوٹنے والوں کو پائی پائی کا حساب دینا ہوگا۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.