ہانگ کانگ سٹاک ایکسچینج کے آغاز میں تیزی کا رجحان

منگل 8 ستمبر 2020 10:35

ہانگ کانگ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 ستمبر2020ء) ہانگ کانگ سٹاک ایکسچینج کے آغاز میں تیزی کا رجحان رہا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق ہانگ کانگ کی ہینگ سینگ انڈیکس میں گزشتہ ہفتے مندی کے مقابلے میں منگل کو 0.80فیصد اور195.61 سے 24,785.26 پوائنٹس تک اضافہ ہوا۔