ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں تیزی

منگل 8 ستمبر 2020 10:35

ٹوکیو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 ستمبر2020ء) یوم مزدور کی تعطیل کے بعد ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں منگل کو تیزی دیکھی گئی۔

(جاری ہے)

فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹوکیو کی سٹاک مارکیٹ نکئی 225 انڈیکس میں منگل کو دن کے آغاز میں 0.33فیصد یا 23,165.57 پوائنٹس جبکہ ٹاپکس انڈیکس میں 0.16 فیصد یا 2.60 سے 1,612.34پوائنٹس کا اضافہ ہوا ۔.