ارطغرل غازی9سے 11 اکتوبر میں تین روز کیلئے پاکستان آئیں گے
منگل 8 ستمبر 2020 11:45
(جاری ہے)
خاص طور ڈرامے کے مرکزی اداکاروں اینگن التان دزیاتن (ارطغرل غازی) اور اسرا بلگیچ (حلیمہ سلطان) کے مداحوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے۔
پاکستانی اپنے پسندیدہ اداکاروں سے ملنے کے لیے بے تاب ہیں۔ تاہم اب یہ انتظار ختم ہوا کیونکہ ارطغرل غازی اگلے ماہ تین روز کے لیے پاکستان آرہے ہیں۔لندن میں واقع ایونٹ مینجمنٹ تنظیم ’’فرنٹیئر ورلڈ‘‘ کی جانب سے جاری کی جانے والی پریس ریلیز کے مطابق اینگن التان دزیاتن اگلے ماہ اکتوبر میں پاکستان آئیں گے ان کا دورہ تین روز پر مشتمل ہوگا اور وہ 9 سے 11 اکتوبر تک پاکستان میں قیام کریں گے۔ اینگن التان کے پاکستانی دورے کو ’’جشن ارطغرل‘‘ کا نا دیا گیا ہے۔اپنے دورے کے دوران اینگن التان کراچی، لاہور اور اسلام آباد جائیں گے جہاں وہ مختلف تقاریب کے دوران اپنے مداحوں سے ملاقات کریں گے اس کے علاوہ خصوصی سوالات اور جوابی سیشنوں کا انعقاد ہوگا جہاں وہ اسٹیج پر شائقین کے سوالات کے جوابات دیں گے۔ارطغرل غازی کے دورہ پاکستان کا اہتمام ترکی کے ریڈیو ٹیلی ویژن کارپوریشن (ٹی آرٹی) اور فرنٹیئر ورلڈ مینجمنٹ فرم کے تعاون سے ہورہا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
معروف اداکارہ نیمل خاور نے اپنے پرستاروں کے ساتھ براہ راست رابطے کیلئے یو ٹیوب چینل کا آغاز کردیا
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل کو منائی جائے گی
-
’’عشق مرشد‘‘کی آخری قسط بڑے پردے پر دکھائے جانے کا امکان
-
درفشاں سلیم ٹیلنٹ سے زیادہ قسمت سے مشہور ہوئیں، نازش جہانگیر
-
اداکارہ اقرا عزیز کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش کی خبریں گردش کرنے لگیں
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
شاہ رخ خان کی اپنی بیٹی سوہانا کی فلم کیلئے 200 کروڑ کی سرمایہ کاری
-
رنبیرکپورکے نئے اوتار نے مداحوں کو تجسس میں ڈال دیا
-
مہوش نے بھارتی گلوکار کیساتھ نئے پراجیکٹ کی تفصیلات بتا دیں
-
اسد صدیقی کی سالگرہ پر اہلیہ کے ہمراہ رومانوی تصویر کی سوشل میڈیا پر دھوم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.