ہانگ کانگ کی اسٹاک مارکیٹ کو مندی کا سامنا

منگل 8 ستمبر 2020 12:39

ہانگ کانگ کی اسٹاک مارکیٹ کو مندی کا سامنا
ہانگ کانگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 ستمبر2020ء) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے چین کو معاشی تعلقات کم کرنے کی دھمکی کے بعد منگل کی صبح ہانگ کانگ کی اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار ہو گئی ۔

(جاری ہے)

حصص کا کاروبار 0.57 فیصد کے تناسب سے 139.41 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 24 ہزار 450.24 پر ختم ہو گیا۔