نامعلوم افراد نے شہری کو موبائل فون سے محروم کر دیا

منگل 8 ستمبر 2020 21:45

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 ستمبر2020ء) نامعلوم افراد نے شہری کو موبائل فون سے محروم کر دیا۔

(جاری ہے)

محبوب الٰہی نے تھانہ سبزی منڈی پولیس کو بتایا کہ دو نامعلوم موٹر سائیکل سوار افراد نے میرے ہاتھ سے زبردستی موبائل ہواوے پرائم 7 چھین لیا اور فرار ہو گئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :