خیبر پختونخوا میں 16 سرکاری جامعات مستقل وائس چانسلرز سے محروم
منگل 8 ستمبر 2020 22:00
(جاری ہے)
بعدازاں کابینہ نے بھی ان کی تقرری کی منظوری دے دی لیکن نامعلوم وجوہات کی بنا پر معاملہ طویل عرصے سے زیر التوا ہے۔
ہائر ایجوکشن ڈپارٹمنٹ کے ایک افسر نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ تقرری میں تاخیر کی ذمہ دار بیوروکریسی نہیں بلکہ سیاسی مداخلت ہے جس کی بناپر دو سال سے تقرری کا اعلامیہ جاری نہیں ہو رہا کیونکہ بعض حکومتی عہدیدار رضیہ سلطانہ کا تقرر نہیں چاہتے۔دوسری جانب مردان ویمن یونیورسٹی کی وائس چانسلر غزالہ یاسمین کی مدت ملازمت جولائی 2019 میں ختم ہوچکی ہے لیکن ابھی تک اس عہدے پر بھرتی کا اشتہار نہیں دیا گیاجو یونیورسٹی ایکٹ 2012 کے شق 12(3) کی خلاف ورزی ہے۔مذکورہ بالا 2 خواتین یونیورسٹیوں کے علاوہ14 دیگر یونیورسٹیاں وائس چانسلرز کے بغیر کام کررہی ہیں جن میں عبدالولی خان یونیورسٹی مردان، انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور، اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور، بنوں یونیورسٹی، یونیورسٹی آف صوابی، فاٹا یونیورسٹی، خیبر میڈیکل یونیورسٹی، یونیورسٹی آف پشاور، کوہاٹ یونیورسٹی، باچا خان یونیورسٹی چارسدہ، چترال یونیورسٹی، بونیر یونیورسٹی، پاک آسٹریلیا یونیورسٹی ہری پور، شہدا آرمی پبلک اسکول یونیورسٹی نوشہرہ شامل ہیں۔ وزیراعلی خیبر پختونخوا کے مشیر برائے اعلی تعلیم خلیق الرحمان کا کہنا ہے کہ حکومت کا خیال تھا کہ یونیورسٹی ایکٹ میں ترمیم کے بعد وائس چانسلرز کی تقرری کی جائے گی لیکن اب اہم نے اس فیصلے پر نظر ثانی کرنے اور شارٹ لسٹڈ امیدواروں کے نام انٹرویو کے لیے سرچ کمیٹی کو بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے، یونیورسٹی ایکٹ کی ترمیم پر بعد میں غور ہوگا۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.