احتساب عدالت میں 52ارب کی کرپشن ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

جمعرات 10 ستمبر 2020 13:29

احتساب عدالت میں 52ارب کی کرپشن ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 ستمبر2020ء) احتساب عدالت میں 52ارب کی کرپشن ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی ۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کے رخصت پر ہونے کے باعث سماعت ملتوی کی گئی ،توقیر صادق کیخلاف کیس کی دوبارہ سماعت یکم اکتوبر کو ہوگی