دفتر نا درا آفس نارووال میں ڈبل شفٹ کا آغا ز کردیا گیا ہے،زونل انچارج نادرا آفس

جمعرات 10 ستمبر 2020 16:57

شکرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 ستمبر2020ء) زونل انچارج نادرا آفس متین قاضی نے کہا ہے کہ شنا ختی کارڈ کا حصو ل ہر شہری کا بنیا دی حق ہے ، محکمہ داخلہ پا کستان کا سٹاف لوگو ں کو شنا ختی کا رڈ و دیگر سہو لیا ت کے فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے دن کوشاں ھے۔

(جاری ہے)

اس سلسلہ میں حکومت پا کستان کی ہدایات کی رو شنی میں لوگوں کی سہو لت کے پیش نظر دفتر نا درا آفس نارووال میں ڈبل شفٹ کا آغا ز کردیا گیا ہے جس کے تحت نا درا آفس صبح 8 بجے تا رات 10بجے تک کھلا رہے گا۔

متعلقہ عنوان :