دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

جمعہ 11 ستمبر 2020 12:39

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 ستمبر2020ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریا ئے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 119200کیوسک اور اخرج118700 کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پر آمد 29800کیوسک اور اخراج 29800 کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد33900کیوسک اور اخراج33900کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پر آمد44500کیوسک اور اخراج16900 کیوسک رہا۔

جناح بیراج آمد165400 کیوسک اور اخراج0 16000کیوسک،چشمہ آمد189000کیوسک اوراخراج 152900کیوسک، تونسہ آمد193500کیوسک اور اخراج 185800 کیوسک، پنجند آمد109000 کیوسک اور اخراج 94200 کیوسک، گدو آمد 475200کیوسک اور اخراج 444200کیوسک، سکھر آمد495000کیوسک اور اخراج452300کیوسک جبکہ کوٹری:آمد213200کیوسک اور اخراج 206500 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،پانی کی موجودہ سطح1550.00 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 5.980 ملین ایکڑ فٹ، منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1242.00 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 7.356 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح 648.50 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.252 ملین ایکڑ فٹ رہا۔

تربیلا، جناح اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے ۔