سنگدل ماں نے اپنا 12 روزکا بچہ گلا دبا کر گٹر میں پھینک دیا

صفائی کرنے والے نے بچے کی لاش دیکھ کر باہر نکلا‘ماں نے اعتراف جرم کر لیا

جمعہ 11 ستمبر 2020 13:24

شیخوپورہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 ستمبر2020ء) سنگدل ماں نے اپنا 12 روزکا بچہ گلا دبا کر گٹر میں پھینک دیاصفائی کرنے والے نے بچے کی لاش دیکھ کر باہر نکلا۔

(جاری ہے)

بچے کی ماں نے اپنا لخت جگر خود قتل کر نے کا اعتراف جرم کر لیاتھانہ ہاوسنگ کالونی پولیس نے بچے کی لاش کو تحویل میں لیکر قاتل ماں کو گرفتار کر لیاملزمہ اپنا بچہ مارنے کی وجہ نہیں بتا رہی -

متعلقہ عنوان :