تھانہ بہارہ کہو کے علاقہ سے 11 سالہ بچے کی نعش برآمد کرلی گئی

جمعہ 11 ستمبر 2020 16:48

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 ستمبر2020ء) تھانہ بہارہ کہو کے علاقہ سے 11 سالہ بچے کی نعش برآمد کرلی گئی ۔ والد صدر حسین شاہ نے پولیس کو بتایا کہ اس کا بچہ برساتی نالے میں ڈوب کر جاں بحق ہوا ہے۔

(جاری ہے)

بچے کے والد کے مطابق بچہ 10 ستمبر کو گھر سے گیا 11 ستمبر کو نالے سے نعش ملی۔

متعلقہ عنوان :