سانحہ موٹر وے ،رابی پیرزادہ اسلحہ لے کر چلنے لگیں

مجھ سے زیادہ کون جانتا ہے اس خاتون کو کسی اور کی غلطی کی سزا ساری زندگی ملے گی‘ گفتگو

پیر 14 ستمبر 2020 17:29

سانحہ موٹر وے ،رابی پیرزادہ اسلحہ لے کر چلنے لگیں
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 ستمبر2020ء) سانحہ موٹر وے کے بعد شوبز کو خیر باد کہنے والی رابی پیر زادہ دوران سفر اسلحہ ساتھ لے کر چلنے لگیں ۔

(جاری ہے)

رابی پیرزادہ نے بتایا کہ والدہ سے ملنے لاہور سے گوجرانولہ اکیلی جا رہی ہوں، لاہور سے گوجرانولہ موٹر وے کے ذریعے جارہی ہوں ،کاش کے ایسے انسانوں کو میں خود مار سکوں ۔ انہوں نے کہا کہ مجھ سے زیادہ کون جانتا ہے کہ اس خاتون کو کسی اور کی غلطی کی سزا ساری زندگی ملے گی،ہم ہر اس شخص پر طنز کرکے گناہ کماتے ہیں جو مظلوم ہو۔

متعلقہ عنوان :