بلوچستان عوامی پارٹی کے نو منتخب سینیٹر خالد بزنجو نے حلف اٹھا لیا

خالد بزنجو میر حاصل بزنجو کے انتقال کے باعث خالی ہونے والی نشست پر منتخب ہوئے

منگل 15 ستمبر 2020 17:21

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 ستمبر2020ء) بلوچستان عوامی پارٹی کے نو منتخب سینیٹر خالد بزنجو نے حلف اٹھا لیا۔

(جاری ہے)

منگل کو سینیٹ کااجلاس چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہوا جس میں بلوچستان عوامی پارٹی کے نو منتخب سینیٹر خالد بزنجو نے حلف اٹھا لیا،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے نومنتخب سینیٹر سے حلف لیا،خالد بزنجو میر حاصل بزنجو کے انتقال کے باعث خالی ہونے والی نشست پر منتخب ہوئے۔