دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

جمعہ 18 ستمبر 2020 11:19

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2020ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریا ئے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 96700کیوسک اور اخرج96100 کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پر آمد 17600کیوسک اور اخراج 17600 کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد22800کیوسک اور اخراج55000کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پر آمد40300کیوسک اور اخراج7000 کیوسک رہا۔

جناح بیراج آمد 120800 کیوسک اور اخراج0 11420کیوسک،چشمہ آمد127500کیوسک اوراخراج 122000کیوسک، تونسہ آمد122700کیوسک اور اخراج 101100 کیوسک، پنجند آمد43900 کیوسک، اور اخراج 28600 کیوسک، گدو آمد 146900کیوسک اور اخراج 122800کیوسک، سکھر آمد144300کیوسک اور اخراج134300کیوسک جبکہ کوٹری بیراج آمد281900کیوسک اور اخراج 264000 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،پانی کی موجودہ سطح1550.00 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 5.980 ملین ایکڑ فٹ، منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1239.70 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 7.170 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح 648.40 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.247 ملین ایکڑ فٹ رہا۔

تربیلا، جناح اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے ۔