برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 3روپے کمی

جمعہ 18 ستمبر 2020 11:19

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 3روپے کمی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2020ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 3روپے کمی سی216روپے، زندہ برائلرمرغی2روپے کمی سی149روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت137روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔