مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے بٹن دبا کر کمپیوٹرائزڈ آڈٹ کیلئے چناؤ کا آغاز کردیا

جمعہ 18 ستمبر 2020 13:11

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے بٹن دبا کر کمپیوٹرائزڈ آڈٹ کیلئے چناؤ ..
ْ اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2020ء) وزیر اعظم کے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے بٹن دبا کر کمپیوٹرائزڈ آڈٹ کیلئے چناؤ کا آغاز کردیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے بٹن دبا کر کمپیوٹرائزڈ آڈٹ کیلئے چناؤ کا آغاز کردیا، مجموعی طور پر 10 ہزار 441 انکم ٹیکس آڈٹ کیلئے منتخب کئے گئے ہیں،سیلز ٹیکس کیلئے ایک لاکھ 23 ہزار میں سے 2065 ٹیکس گذار آڈٹ کیلئے منتخب ہوئے،فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں کل 470 میں سے 27 ٹیکس گذار منتخب ہوئے،ارکان پارلیمنٹ کی ٹیکس ڈائریکٹری بھی جاری کر دی گئی ۔

متعلقہ عنوان :