لڑائی کرکے عمران خان کو 1987ء میں ریٹائرمنٹ واپس لینے پر مجبور کیا تھا: حامد میر
اسوقت مجھے کیا پتہ تھا کہ عمران خان وزیراعظم بن جائے گا اور ہم پر پابندیاں لگادے گا:سینئرصحافی
ذیشان مہتاب جمعہ 18 ستمبر 2020 17:12
(جاری ہے)
1987ء کے ورلڈ کپ کے بعد عمران خان نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی، جس سے شائقینِ کرکٹ کی مایوسی میں اور بھی اضافہ ہو گیا۔ عمران خان اس وقت اپنے کیریئر کے عروج پر تھے۔
ورلڈ کپ سے پہلے ان کی قیادت میں پاکستانی ٹیم نے پہلی مرتبہ انگلینڈ اور انڈیا کو ان کی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز میں شکست دی تھی۔ عمران خان کے کرکٹ چھوڑنے کا فیصلہ لوگوں نے قبول نہ کیا۔ کرکٹ میں ان کی واپسی کے لیے آوازیں بلند ہونے لگیں اور نوبت یہاں تک پہنچی کہ معاملے نے سیاسی رخ اختیار کر لیا۔ سابق فوجی صدر جنرل ضیاءالحق نے قوم سے اپنے خطاب میں عظیم کرکٹر سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لینے کی اپیل کر دی۔ ضیا الحق نے عمران خان سے بالمشافہ ملاقات میں بھی انہیں اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرنے پر زور دیا۔ عمران خان نے فوجی حکمران کی بات مان لی اور 1988ء کے ویسٹ انڈیز کے دورے پر جانے کے لیے آمادہ ہو گئے۔ اس فیصلے کے بہت دور رس اثرات مرتب ہوئے کیونکہ اپنی رائے سے رجوع کر لینے سے ہی ان کے لیے یہ ممکن ہوسکا کہ وہ ورلڈ کپ 1992ء کی فاتح ٹیم کے کپتان بن سکے بصورت دیگر تو ان کا کرکٹ کیریئر1987ء میں ختم ہو جاتا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
راشد لطیف، عثمان خان کے یو اے ای چھوڑنے کے فیصلے سے ناخوش
-
ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سلمان بٹ کا طنز
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور آئندہ ماہ مئی میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
ڈبلیو ڈبلیو ای ہال آف فیم میں محمد علی کو شامل کرنے پر سابق امریکی فوجیوں سے سخت ردعمل ملا، انڈر ٹیکر نے انکشاف
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
فائٹ سے پہلے بھارتی حریف نے بدتمیزی، گالم گلوچ کی تھی، شاہ زیب رند
-
پاکستانی کرکٹر ظفر گوہر کی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں شاندار آل راؤنڈ پرفارمنس
-
ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا
-
پریذیڈنٹ کپ 2024ء کا شیڈول جاری
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن 4 آئندہ ماہ کھیلا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.