رابی پیرزادہ نے بطور مصور اور خطاط اپنی پہلی نمائش کی تیاریاں شروع کر دی

جمعہ 18 ستمبر 2020 23:24

رابی پیرزادہ نے بطور مصور اور خطاط اپنی پہلی نمائش کی تیاریاں شروع ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 ستمبر2020ء) شوبز کو خیر باد کہنے والی رابی پیرزادہ نے بطور مصور اور خطاط اپنی پہلی نمائش کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔

(جاری ہے)

)رابی پیرزادہ اپنی خطاطی اور مصوری نمائش میں رکھیں گی جس کیلئے باقاعدہ منصوبہ بندی شروع کر دی گئی ہے ۔ یاد رہے کہ رابی پیرزادہ نے شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے بعد خطاطی اور مصوری پر توجہ مرکوز کر رکھی ہے اور یہاں سے حاصل ہونے والی آمدن وہ فلاحی کاموں کے لئے خرچ کرتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :