فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے ضروری اقدامات کی اصولی منظوری دیدی گئی ہے

معاون خصوصی اطلاعات، نشریات و چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کا ٹویٹ

ہفتہ 19 ستمبر 2020 00:12

فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے ضروری اقدامات کی اصولی منظوری دیدی گئی ہے
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2020ء) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات، نشریات و چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے ضروری اقدامات کی اصولی منظوری دیدی گئی ہے، ملکی کلچر اور سماجی اقدار کے فروغ سمیت پروڈکشن کا معیار بہتر بنایا جائے گا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کی زیر صدارت ملکی فلم انڈسٹری کی بحالی سے متعلق اجلاس منعقد ہوا۔

متعلقہ عنوان :