دریائوں اور آبی ذخائر میں پانی کی تازہ صورتحال

ہفتہ 19 ستمبر 2020 14:55

دریائوں اور آبی ذخائر میں پانی کی تازہ صورتحال
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 ستمبر2020ء) واپڈا نے تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں ہفتہ کے روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی تازہ صورت حال کی رپورٹ جاری کر دی ، جس کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 93900کیوسک اور اخرج 93300کیوسک، کابل میں نوشہرہ کے مقام پر آمد 16200کیوسک اور اخراج16200کیوسک، جہلم میں منگلاکے مقام پرآمد23700کیوسک اور اخراج55000کیوسک، دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد36800کیوسک اور اخراج7000 کیوسک ریکارڈ کیا گیا جبکہ جناح بیراج میں پانی کی آمد114400 کیوسک اور اخراج107400کیوسک،چشمہ بیراج میں آمد115300کیوسک اوراخراج 122000کیوسک، تونسہ میں آمد119600کیوسک اور اخراج98300کیوسک، پنجند میں آمد37400کیوسک اور اخراج 21900کیوسک، گدوبیراج میں آمد 129400کیوسک اور اخراج 103300کیوسک، سکھر میں آمد134000کیوسک اور اخراج116600کیوسک، کوٹری میں پانی کی آمد300400کیوسک اور اخراج 283900کیوسک رہا ،تربیلاریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1550.00فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 5.980 ملین ایکڑ فٹ رہا اسی طرح منگلاریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1238.90فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 7.108 ملین ایکڑ فٹ رہا نیز چشمہریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 647.90 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.223 ملین ایکڑ فٹ ریکارڈ کی گئی�

(جاری ہے)