فائرنگ سے زخمی ہونیوالے نامور لبنانی فٹبالر محمد احمد عتوی چل بسے
فٹبالربیروت دھماکوں میں جاں بحق ہونیوالے افراد کی نماز جنازہ میں شریک تھے،اس دوران اندھی گولی انکے سر میں لگی،ڈاکٹر نے آپریشن کے ذریعے گولی نکالی تاہم خون بہنے کی وجہ سے حالت تشویشناک تھی
ذیشان مہتاب ہفتہ 19 ستمبر 2020 15:06
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کوئی دہشت گردی نہیں بلکہ شادی اور جنازے سمیت دیگر تقریبات کے دوران ہوائی فائرنگ لبنان کی ثقافت ہے جس کی وجہ سے فائرنگ کی گئی اور کئی افراد زخمی ہوئے۔
واضح رہے کہ 1987ء میں پیدا ہونے والے محمد اتوی لبنان کے بہترین فٹبالرز میں سے ایک تھے، انہوں نے 3 بار نیشنل لیگ کا ٹائٹل جیتا اور وہ متعدد کلبز میں مڈفیلڈر کی حیثیت سے کھیلتے رہے۔ تین بار قومی ٹیم کے کپتان رہنے والے فٹبالر کو کلبز کے ساتھ ساتھ کھلاڑیوں نے بھی ان کی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم کے معاملے پر خود سے منسوب سخت بیان کی تردید کردی
-
گیل مونفلس میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئے
-
چوتھے ٹی ٹونٹی میں رنز کے انبار لگنے کا امکان
-
کیا محمد رضوان آئرلینڈ جائیں گے؟ بابر اعظم نے بتا دیا
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.