شہبازشریف کی کوٹ لکھپت جیل میں حمزہ شہباز سے ملاقات

ہفتہ 19 ستمبر 2020 20:55

شہبازشریف کی کوٹ لکھپت جیل میں حمزہ شہباز سے ملاقات
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 ستمبر2020ء) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے کوٹ لکھپت جیل میں اپنے صاحبزادے حمزہ شہباز سے ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

شہباز شریف نے جیل میں حمزہ شہباز سے طبیعت کے بارے میں دریافت کیا ۔اس موقع پرمسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطاء اللہ تارڑ بھی پر موجود تھے ۔ شہبازشریف کو ٹ لکھپت جیل میں حمزہ شہباز سے ملاقات کے بعد اے پی سی میں شرکت کیلئے اسلام آباد روانہ ہوگئے ۔