بلاول بھٹوزر داری کا آفتاب شیر پائو کو ٹیلیفون ، اے پی سی میں شرکت کی دعوت

ہفتہ 19 ستمبر 2020 22:16

بلاول بھٹوزر داری کا آفتاب شیر پائو کو ٹیلیفون ، اے پی سی میں شرکت ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 ستمبر2020ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب احمد خان شیرپاؤ کو ٹیلی فون کر کے (آج)اتوار کو ہونے اے پی سی میں شرکت کی دعوت دی۔

(جاری ہے)

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی اے پی سی میں شرکت کی دعوت کو آفتاب شیرپاؤ نے قبول کرلیا، شرکت کی یقین دہانی کروادی