حضرت خان کاکڑ سے ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کا سلسلہ جاری

ہفتہ 19 ستمبر 2020 23:45

کوئٹہ۔19ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 ستمبر2020ء) سابق نگراںوزیر اعلیٰ بلوچستان نواب غوث بخش باروزئی، رکن صوبائی اسمبلی حاجی اصغر ترین،پاکستان مسلم لیگ بلوچستان کے صوبائی صدرسابق صوبائی وزیر شیخ جعفر خان مندوخیل، سابق نگراں وزیر سردار یحیٰی خان ناصر،مسلم لیگ ن کے صوبائی جنرل سیکرٹری و سابق اسپیکر جمال شاہ کاکڑ، ڈپٹی کمشنر قائم لاشاری، اسسٹنٹ کمشنر حضرت ولی کاکڑ،ڈی ایچ او ڈاکٹر سعید میروانی، ایم ایس عبدالحنان آغا، قبائلی رہنما حاجی عبدالروف خان سیگئی، محمد عمرخان سیگئی، سردار بہادر خان ترین ، نوابزادہ عابد جوگیزئی، نوابزادہ صابر جوگیزئی، نوابزادہ اسماعیل جوگیزئی، ملک سعداللہ ترین،سردار عالمگیر جعفر، پشتونخوا میپ کے محمد عیسیٰ روشان ،اے این پی کے حاجی اصغر علی ترین،بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما و سابق صوبائی وزیر اسفندیار کاکڑ، پیپلز پارٹی حاجی عبدالغنی کاکڑ،پاک سرزمین پارٹی کے رہنما طارق ترین ، جمعیت علماء اسلام نظریاتی کے عبدالستار چشتی،پی ٹی آئی کے امان اللہ ترین ،مسلم لیگ ن کے سعداللہ ترین،ترین قومی مومومنٹ کے ملک احسام الدین ترین ،ملک امین اللہ ترین،انجمن تاجران کے عبدالباری غرشین،ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے سینئر وکلاء عبدالہادی ترین امان اللہ کاکڑ،پیرامیڈیکل اسٹاف فیڈریشن کے فضل الرحمن کاکڑ،پیرامیڈک اسٹاف ایسوسی ایشن کے موسیٰ خان ترین، جی ٹی اے کے عارف ترین، ایپکا بنگلزئی گروپ کے دُر محمد ترین،بی اینڈ آر ایمپلائیز یونین کے گل محمد عرف بدو،ایریگشن ایمپلائیز یونین کے خدائے رحیم،،واجد وطن پال ،میڈیا ہاؤس و نیشنل پریس کلب پشین کے تمام عہدیداران و ممبران نے حضرت خان کاکڑ سے انکی والدہ کی وفات پر تعزیت کرتے ہوئے دُعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ اور لواحقین کو صبروجمیل عطا فرمائے۔