wشوبزانڈسٹری میںجو رسپانس ملا کبھی سوچا بھی نہیں تھا،بلو ملک

بہت سے لوگ نوجوان فنکاروں کو شوبز میں متعارف کروارہے ہیں ،گفتگو

اتوار 20 ستمبر 2020 19:10

:لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 ستمبر2020ء) شوبزانڈسٹری میںجو رسپانس ملا کبھی سوچا بھی نہیں تھاآج کامیابیوں کی جن بلندیوں پر ہو ں یہ سب شائقین کا پیار اور محبت ہے،ان خیالات کا اظہار شوخ چنچل حسینہ بلو ملک نے ہمارے نمائندے سے خصوصی گفتگو میں کیا ،انہوں نے کہا کہ ہماری فلم ۹انڈسٹری ایک بار پھر اچھے مقام پر جا رہی ہے اس میں ماضی کی بہت سی شاہکارفلموں کے سیکوئل بنائے جارہے ہیں جب کہ بہت سے لوگ نوجوان فنکاروں کو متعارف کروارہے ہیں۔

(جاری ہے)

یہ وہ سب اہم طریقہ کار ہیں جن کی بدولت ہم ترقی کی راہوں پرآگے بڑھ سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :