چین نے امریکی پابندیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے میکینزم تیار کر لیا
پیر 21 ستمبر 2020 10:25
(جاری ہے)
چین کی وزارت تجارت نے اپنے بیان میں کسی خاص کمپنی کی طرف تو اشارہ تو نہیں کیا تاہم چین کے اس میکینزم سے غیر ملکی کمپنیوں کے خلاف تادیبی اقدامات عمل میں لائے جا سکیں گے۔چین کا کہنا ہے کہ معروف چینی ٹیلی کام کمپنی ہواوے کے خلاف جاسوسی کرنے کے بے بنیاد امریکی الزام کی بنیادی وجہ امریکی حریف کمپنوں کے مفادات کا تحفظ اور امریکہ میں ہواوے کی مقبولیت کو روکنا ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسکول میں نمازپڑھنے کی اجازت کا معاملہ ، برٹش مسلم طالبہ ہائیکورٹ میں کیس ہارگئی
-
جنوبی لبنان سے شمالی اسرائیل کی طرف 6 میزائل فائر
-
امریکی یونیورسٹی نے ذہین ترین مسلمان طالبہ کی تقریر منسوخ کردی
-
اسرائیل سے معاہدہ ختم کرنے کیلئے گوگل ملازمین کا احتجاج، متعدد گرفتار
-
کینیڈا، حکومت کا پہلی بار حلال مارٹیگیج کا جائزہ لینے کا فیصلہ
-
یو اے ای میں نظام زندگی مفلوج، سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل
-
دبئی میں طوفانی بارشوں نے 75 سال کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ایرانی سفارتخانے پرحملہ ویانا کنونشن کی خلاف ورزی تھی، ترک صدر
-
اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے ایران کو روکا جائے، اسرائیل
-
اسرائیل کے کسی نئی حملے کا سکینڈز میں جواب دیں گے، ایران
-
سعودی عرب نے اسرائیل پر ایرانی حملے روکنے میں حصہ نہیں لیا، ذرائع
-
سڈنی کے چرچ میں لائیو نشریات میں پادری پر چاقو حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.