برائلرگوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

پیر 21 ستمبر 2020 18:55

برائلرگوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 ستمبر2020ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 2روپے اضافے سی204روپے، زندہ برائلر مرغی2روپے اضافے سی141روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی ایک روپے اضافے سی138روپے فی درجن رہی۔