نوازشریف کو تقریر کا مشورہ دو دوست اسلامی ممالک نے دیا
نوازشریف ان ممالک سے مذاکرات کے بعد بولے ہیں ، نوازشریف نے تقریر کرکے خودکش حملہ آصف زرداری اورشہبازشریف دونوں پر کردیا ہے۔ سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا تبصرہ
ثنااللہ ناگرہ پیر 21 ستمبر 2020 21:33
(جاری ہے)
کیونکہ پاکستان آج کل امریکا کی بجائے چین کیمپ میں جارہا ہے۔ اس میں یہ ایشو بھی ہے، اس موقع پر سعید قاضی نے کہا کہ نوازشریف تو کہتے ہیں سی پیک موجودہ حکومت خراب کررہی ہے۔
نوازشریف نے سب سے زیادہ اہم ترین ادارے کو ہٹ کیا، عمران خان کو تو وہ کچھ نہیں سمجھتے۔ عارف حمید بھٹی نے کہا کہ عمران خان کی نااہل حکومت کی وجہ سے ہمارے سلامتی اداروں پر تنقید کی گئی۔ کیونکہ فوج حکومت کی نہیں ملک کی ہوتی ہے۔ نوازشریف کیخلاف جوڈیشل کمیشن بننا چاہیے۔ عارف حمید بھٹی نے کہا کہ نوازشریف اب جو بھی بولے ہیں وہ کشتیاں جلا کر بولیں ہیں۔ نوازشریف دو اسلامی ممالک کی آشیر آباد اور ان سے مذاکرات کے بعد بولے ہیں۔ اپوزیشن کے احتجاج کیلئے بہت بڑی فنڈنگ شروع ہونے والی ہے۔تجزیہ کار طاہر ملک نے کہا کہ نوازشریف کی خوبی کہیں گے یا خامی کہیں انہوں نے خود کو نہیں کہا میں بہت مقبول ہوں، نوازشریف نے جو خاموشی رکھی تھی وہ اس لیے تھی کہ جج ارشد ملک کے برطرف ہونے اور اس کے خلاف فیصلہ آنے سے ان کو ریلیف ملے گا۔ لیکن اب انہوں نے خاموشی توڑ دی ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم شہباز شریف کا 28 اپریل کو دورہ سعودی عرب متوقع
-
بیرسٹر گوہر کا بشریٰ بی بی کی دورانِ قید بگڑتی صحت پر تشویش کا اظہار
-
سپیکر قومی اسمبلی سے سعودی عرب کے سفیر کی ملاقات، پاک سعودی تعلقات کومزید وسعت دینے کے عزم کا اظہار
-
عوام نے نفرت اور تقسیم کا بیانیہ مسترد کر دیاہے ،خارجہ پالیسی کے خلاف باتیں کرنے والے ماضی کا قصہ بن چکے ہیں،وزیراطلاعات
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
چین کے لیے جاسوسی کا الزام، یورپی پارلیمنٹ میں جرمن عملے کا رکن گرفتار
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) کے وفد کی ملاقات
-
قوموں کی برادری میں نمایاں مقام حاصل کرنے کے لئے علم اور ہنر،سائنس اور ٹیکنالوجی پر خصوصی توجہ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے،ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا جی سی یو میں خطاب
-
مارچ کے مہینے میں ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری 25 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی
-
بانی پی ٹی آئی اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
یونیسیف کے نمائندے کی وزیر تعلیم سے ملاقات ،تعلیمی شعبے میں یونیسیف کی خدمات کا اعتراف
-
صدرمملکت سے ایئر ایشیا ایوی ایشن گروپ کے وفد کی ملاقات ، مختلف امورپر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.