ملائیشیا، پام آئل کے نرخوں میں 2.34 فیصد کمی

منگل 22 ستمبر 2020 11:00

کوالالمپور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 ستمبر2020ء) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 2.34 فیصد کمی ہوئی۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے دسمبر کے لیے سودے 72 رنگٹ (2.34 فیصد) کمی کے ساتھ 3008 رنگٹ فی ٹن پر بند ہوئے۔