آئی سی ای،روئی کے نرخوں میں کمی

منگل 22 ستمبر 2020 11:00

نیویارک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 ستمبر2020ء) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ سرمایہ کاروں کو سمندری طوفان کے نتیجے میں روئی کی فصل کو پہنچنے والے نقصان بارے رپورٹ کا انتظار ہے۔

(جاری ہے)

ایکسچینج میں وقفے پر روئی کے دسمبر کے لیے سودے 0.46 سینٹ گرکر 65.20 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔

متعلقہ عنوان :