امریکا، سونے کے نرخوں میں 2 فیصد کمی

منگل 22 ستمبر 2020 11:00

ْ نیویارک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 ستمبر2020ء) امریکا میں سونے کے نرخوں میں 2 فیصد سے زیادہ کمی ہوئی۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 2.1 فیصد گرکر 1909.05 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 2.6 فیصد کمی کے ساتھ 1910.60 ڈالر فی اونس طے پائے۔

متعلقہ عنوان :