بلاول بھٹو زرداری کی سینئر صحافی حافظ طارق محمود ،عارف محمود اور آصف محمود سے ان کی والدہ کے انتقال پرتعزیت

منگل 22 ستمبر 2020 17:50

بلاول بھٹو زرداری کی سینئر صحافی حافظ طارق محمود ،عارف محمود اور آصف ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 ستمبر2020ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سینئر صحافی حافظ طارق محمود ،عارف محمود اور آصف محمود سے ان کی والدہ کے انتقال پرتعزیت کا اظہارکیاہے۔

(جاری ہے)

چیئرمین پیپلزپارٹی نے ان کی والدہ کے انتقال پر افسوس اور ہمدردی کا اظہار کیا۔بلاول بھٹو زرداری نے مرحومہ کے لیئے جنت الفردوس اور لواحقین کے لیئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔