مولانا طارق جمیل کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

منگل 22 ستمبر 2020 22:12

مولانا طارق جمیل کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 ستمبر2020ء) برصغیر پاک و ہند کے معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے گزشتہ روز وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات کی ایوان وزیراعلیٰ میں ہونے والی اس ملاقات میں باہمی دلچسپی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب نے پولیو پر علماء کرام کے کردار کو سراہا۔