آئی جی کاجڑانوالہ کچہری کے باہر فائرنگ سے شہری کی ہلاکت کے واقعہ کا نوٹس

بدھ 23 ستمبر 2020 13:43

آئی جی کاجڑانوالہ کچہری کے باہر فائرنگ سے شہری کی ہلاکت کے واقعہ کا ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 ستمبر2020ء) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب انعام غنی نے جڑانوالہ کچہری کے باہر فائرنگ سے شہری کی ہلاکت کے واقعہ کا نوٹس لے لیا ۔

(جاری ہے)

ترجمان کے مطابق آئی جی پنجاب نے آر پی او فیصل آباد سے واقعہ کی فوری رپورٹ طلب کرتے ہوئے ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرکے سخت قانونی کاروائی کی ہد ایت کی ہے۔