الہ آباد ‘زمین کے تنازعہ پر بھتیجے نے چچا اور 4کزنز کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا

بدھ 23 ستمبر 2020 16:44

الہ آباد ‘زمین کے تنازعہ پر بھتیجے نے چچا اور 4کزنز کو فائرنگ کرکے ..
الہ آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 ستمبر2020ء) الہ آباد کے نواحی گائوں میں زمین کے تنازعہ پر سگے بھتیجے نے چچا اور 4کزنز کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا ۔

(جاری ہے)

بتایاگیا ہے کہ الہ آباد کے نواحی گائوں میں سفید ہوگیا خون کی حولی بونگی کلیاں میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ 5افراد جاں بحق خون سفید ہوگیا،زمین کا تنارع عرصہ دراز سے چل رہا تھا گزشتہ روز کھتوںمیں حل چلانے پر تنازعہ بن گیا جاوید وغیرہ نے تیش میں آکر اپنے سگے چاچا محمد امین اور اپنے کزنو ں، زاہد، شاہد، کلیم ،ندیم ،کو فائرنگ کرکے ابدی نیند سلایا دیا ۔ڈی ایس پی چونیاں خالد اسلم بھاری نفری کے ہمرہ موقع واردات پر پہنچ گئے اور شواہد اکھٹے کرکے تفتیش شروع کر دی علاقہ بھر میں شدید خوف وہراس پھیل گیا ۔

متعلقہ عنوان :