محمد اکرم مرزا نبیلہ شاہد کی جگہ سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی تعینات

بدھ ستمبر 23:04

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 ستمبر2020ء)محکمہ سماجی بہبود سینٹر سینٹر کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد اکرم مرزا کو نبیلہ شاہد کی جگہ سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی میں ڈپٹی ڈائریکٹر کے عہدے پر تعینات کردیا گیا ہے سوشل ویلفیئر آفیسر یمنا میر کو ان بے سکیل میں اکرم مرزا کی جگہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر ویمن ڈویلپمنٹ سینٹر تعینات کیا گیا ہے۔