کورونا وائرس میں مبتلا معروف بھارتی اداکارہ انتقال کر گئی
اداکارہ اشلاتا فلم کی شوٹنگ کے دوران مہلک وبا میں مبتلا ہوئیں، اداکارہ کی وجہ سے 20 مزید افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی
محمد علی جمعرات 24 ستمبر 2020 00:37
(جاری ہے)
اداکارہ نے بالی ووڈ کی مشہور زمانہ فلم زنجیر میں عظیم اداکار امیتابھ بچن کی سوتیلی ماں کا کردار ادا کیا تھا جس کے بعد انہیں بے انتہاء شہرت حاصل ہوئی تھی۔
79 سالہ اشلاتا مراٹھی فلموں کی اداکارہ کے طور پر مشوہر تھیں۔ مزید بتایا گیا ہے کہ ممکنہ طور پر اداکارہ کی وجہ سے ہی 20 مزید افراد بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوئے۔ اداکارہ میں کورونا کی تشخیص کے بعد فل، شوٹنگ کے موقع پر موجود عملے کے 20 سے زائد افراد کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا جو مثبت آیا۔ یہاں واضح رہے کہ بھارت اب کورونا وائرس سے دنیا کا دوسرا سب سے زیادہ متاثرہ ملک بن چکا ہے، جہاں یومیہ ہزاروں افراد موت کے منہ میں جا رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.