پنجاب اسمبلی کی استحقاق کمیٹی کا اجلاس 28ستمبر کو طلب

جمعرات 24 ستمبر 2020 13:45

پنجاب اسمبلی کی استحقاق کمیٹی کا اجلاس 28ستمبر کو طلب
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 ستمبر2020ء) پنجاب اسمبلی کی استحقاق کمیٹی کا اجلاس 28ستمبر کو دوپہر 2بجے طلب کرلیاگیا۔ اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس طلب کرنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

(جاری ہے)

استحقاق کمیٹی کا اجلاس 3 روز تک جاری رہے گا۔کمیٹی ارکان تحاریک استحقا ق کے معاملات کا جائزہ لے گی۔استحقاق کمیٹی کے اجلاس کی صدارت چیئرمین کمیٹی چوہدری علی اختر کریں گے۔