فیصل آباد ،گن کی صفائی کرتے ہوئے گولی چلنے سے خاتون جاں بحق

جمعرات 24 ستمبر 2020 16:45

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 ستمبر2020ء) گن کی صفائی کرتے ہوئے گولی چلنے سے خاتون جاں بحق ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق سمندری فیصل آباد روڈ پر چک نمبر 465گ ب میں گن کی صفائی کرتے ہوئے گولی چلنے سی35سالہ خاتون گولی لگنے سے شدید زخمی ہوگئی اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر دم توڑ گئی ۔

(جاری ہے)

اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122ٹیم جائے حادثہ پر پہنچی تاہم ان کے پہنچنے سے پہلے خاتون دم توڑ چکی تھی ۔ ضروری کارروائی کی بعد خاتون کی نعش پولیس حوالے کردی گئی ۔

متعلقہ عنوان :