وزیر اعظم عمران خان سے وزیر برائے انسداد منشیات اعظم خان سواتی کی ملاقات

منشیات کے عادی افراد کے علاج اور بحالی کے لئے اسلام آباد میں ماڈل سنٹر کے قیام پرگفتگو

جمعرات 24 ستمبر 2020 16:50

وزیر اعظم عمران خان سے وزیر برائے انسداد منشیات اعظم خان سواتی کی ملاقات
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 ستمبر2020ء) وزیر اعظم عمران خان سے وزیر برائے انسداد منشیات اعظم خان سواتی نے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں منشیات کے عادی افراد کے علاج اور بحالی کے لئے وفاقی دارالحکومت میں جدید خطوط پر ایک ماڈل سنٹر کے قیام کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔

متعلقہ عنوان :