جرائم سے پاک پر امن معاشرہ ہی ترقی کا ضامن ہوتاہے،ڈاکٹر خالد عراقی
جمعہ 25 ستمبر 2020 00:08
(جاری ہے)
تقریب میں 25 سے زائد افسران نے شرکت کی۔
سینٹر فارڈیجیٹل فارنسک سائنس اینڈ ٹیکنالوجی جامعہ کراچی کے انچارج ڈاکٹر قمرالعارفین نے موبائل فون،جیوفینسنگ،کمپیوٹر فارنسک،کرائم سین انویسٹی گیشن اور لوکیشن ٹریکنگ کے حوالے سے شرکاء کو آگاہ کیا اورعملی تربیت بھی فراہم کی۔جامعہ کراچی کے شعبہ کمپیوٹر سائنس کے سابق چیئر مین پروفیسر ڈاکٹر عاقل برنی نے بِگ ڈیٹا،آرٹیفیشل انٹیلی جنس اور مشین لرننگ سے متعلق تفصیلی گفتگو کی۔سینٹر فارڈیجیٹل فارنسک سائنس اینڈ ٹیکنالوجی جامعہ کراچی کے ممبر ایڈوائزری کمیٹی سید عرفان حسین زیدی نے فائینینشل کرائم ،اینٹی منی لانڈرنگ اور فائینینشل ٹیریرازم سے متعلق تحقیقا ت کو عملی جامہ پہنانے کے طریقے بتائے ۔نیٹ ورک سیکیورٹی ایکسپرٹ محمد مناف نے سائبر اٹیک،سائبر تھریٹ ،سوشل ہراسمنٹ،رین سم ویئرجیسے کیسز سے متعلق آگاہی فراہم کی اور اس کے سدباب کے حوالے سے شرکاء کو آگاہ کیا۔تقریب کے اختتام پر شرکاء نے اس طرح کی تربیتی ورکشاپس کے تواترسے انعقادکو یقینی بنانے اور اس کو وقت کی اہم ضرورت قراردیا۔مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.