پی ایس ڈی پی کے تحت واٹر ریسورسز ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئی13ارب 87 کروڑ روپے جاری

جمعہ 25 ستمبر 2020 11:01

اسلام آباد ۔ 25ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 ستمبر2020ء) وزارت منصوبہ بندی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میںواٹر ریسورسز ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئی13 ارب 87 کروڑ روپے،اے جے کے بلاک کے لئی4 ارب 96 کروڑ،گلگت بلتستان بلاک کے لئے 4 ارب 45 کروڑ،سماجی تخفظ اور تخفیف غربت ڈویژن کے لئے 2 کروڑ 70 لاکھ ،پاکستان نیو کلیئر رئگولیٹری اتھارٹی کے لئی7 کروڑ، وزارت منصوبہ بندی ترقی واصلاحات کے لئے 70 کروڑ90 لاکھ روپے کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :