سونیاحسین نے آلو کے پراٹھے بناتے ہوئے ویڈیو شیئر کردی

جمعہ 25 ستمبر 2020 12:11

سونیاحسین نے آلو کے پراٹھے بناتے ہوئے ویڈیو شیئر کردی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 ستمبر2020ء) اداکارہ سونیاحسین نے آلو کے پراٹھے بناتے ہوئے ویڈیو شیئر کردی۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر ویڈیو شیئر کی جس میں وہ آلو کے پراٹھے بناتے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں اور ان سے پوچھا جاتا ہے کہو کیا بنارہی ہی جس کا جواب وہ ڈرامہ ’’محبت تجھے الوداع‘‘ میں ادا کرنے والے کردار’’ الفت‘‘ کی طرح بولتے ہوئے دے رہی ہیں۔

(جاری ہے)

اداکارہ اس ڈرامے میں ایک لالچی خاتون کا کردار ادا کر رہی ہیں جو امیر ہونے کی خاطر اپنے شوہر کی خاتون باس سے اس کی شادی کروا دیتی ہے۔

متعلقہ عنوان :