یورپین سٹاک مارکیٹس میں ملاجلا رجحان

جمعہ 25 ستمبر 2020 15:18

یورپین سٹاک مارکیٹس میں ملاجلا رجحان
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 ستمبر2020ء) یورپین سٹاک مارکیٹس میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر ملاجلا رجحان رہا جس کی وجہ مختلف رکن ملکوں میں کورونا وائرس کی نئی لہر ہے۔

(جاری ہے)

لندن کا ایف ٹی ایس ای 100 انڈیکس جمعے کو ابتدائی تجارتی سرگرمیوں کے دوران 0.2 فیصد بڑھ کر 5831.54 پوائنٹ رہا۔فرینکفرٹ کا ڈی اے ایکس 30 انڈیکس 0.1 فیصد گرکر 12591.88 پوائنٹ جبکہ پیرس کا سی اے سی 40 انڈیکس 0.4 فیصد کمی کے ساتھ 4745.31 پوائنٹ رہا۔

متعلقہ عنوان :