امریکا نے ایرانی ریسلر کو سزا سنانے والے ججوں پر ہی پابندی لگادی

نوید افکاری کوسزائے موت سنانیوالے ججوں سمیت کئی ایرانی حکام پرپابندی عائد کرتے ہوئے انہیں بلیک لسٹ کردیا

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب جمعہ 25 ستمبر 2020 17:23

امریکا نے ایرانی ریسلر کو سزا سنانے والے ججوں پر ہی پابندی لگادی
آئی پی ایل کی جگ ہنسائی جاری،ایک اور دلچسپ ڈرامہ،دھونی کی بد دیانتی عیاں؟ Cric Seen ستمبر 23, 2020 0 تبصرے 92 مناظر فیس بکٹویٹرواٹس ایپ عمران عثمانی بھارت کی آئی پی ایل 5ویں میچ میں ہی مذاق بن کر رہ گئی ہے،ملک سے باہر کھیلنا ایک توہین ہے،خالی اسٹیڈیم میں کھیلنا دوسری اہانت ہے اور 5میچز میں ناقص امپائرنگ تیسری شرمناک ترین کمزوری کو اجاگر کر رہی ہے اور یہی نہیں بلکہ تجربہ کار کرکٹر و چنائی سپر کنگز کے کپتان ایم ایس دھونی جو اپنی صاف ستھری کرکٹ کے حوالہ سے ایک شناخت رکھتے ہیں،وہ بھی ان سے چھن رہی ہے۔

کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی آج پہلی انٹری،ممبئی کے خلاف تشویشناک ریکارڈ 5ویں میچ میں امپائر کا تیسرا بڑا بلنڈر سامنے آیا ہے،راجستھان رائلز کی اننگ کے 18ویں اوور کی پانچویں گیند تھی،دیپک چاہر نےسام کرن کے خلاف وکٹ کیپر کے ہاتھوں کیچ کی اپیل کردی،وکٹ کیپر دھونی بھی اس میں شامل ہوگئے،امپائر نے انگلی کھڑی کردی،راجستھان رائلز کے پاس ریویو نہیں بچا تھا اور تھرڈ امپائر قانون کے مطابق خود سے مداخلت نہیں کرسکتا تھا۔

(جاری ہے)

سام کرن ہکا بکا کھڑے کے کھڑے رہ گئے۔بیٹسمین نے آہستہ آہستہ کریز چھوڑی،بعد میں فیلڈ امپائرز کو تھوڑا احساس ہوا تو انہوں نے از خود ٹی وی امپائر سے رجوع کرلیا۔ کپتان بنتے ہی اسٹیون اسمتھ کی فٹنس وفارم بحال،راجستھان رائلز کا فاتحانہ آغاز ری پلے میں 2کہانیاں سامنے آئیں،پہلی یہ کہ بال بیٹ سے لگی ہی نہیں تھی بلکہ پیڈ سے لگر کر گئی تھی اس لئے،کیچ کا فیصلہ تو وہیں تبدیل ہوگیا لیکن اگلا سین حیران کن تھا ،وہ یہ کہ بال دھونی کے گلوز میں جانے سے قبل زمین پر ٹکراچکی تھی،مطلب اگر گیند بیٹ سے لگ کر بھی جاتی تو یہ کیچ نہیں تھا۔

امپائر کا فیصلہ نہایت غلط تھا،اس میں 2 اعتبار سے شک تھا لیکن فوری آئوٹ دے دیا گیا۔ دوسر امشکوک کیچ پر فیلڈ امپائرز کا ٹی وی امپائر کی جانب رجوع کا حق تھا جو استعمال نہیں ہوا۔ تیسرا وکٹ کیپر ایم ایس دھونی کو اپیل کی بجائے خود سے کہنا چاہئے تھا کہ یہ کیچ مشکوک لگ رہا ہے،چیک کیا جائے لیکن ایسا نہیں ہوا۔ بعد میں بھارتی میڈیا میں یہ خبریں چلیں کہ دھونی نےتو ایل بھی کی اپیل کی تھی،دوسری یہ خبر چلائی گئی کہ دھونی نےامپائرز سے کہا کہ انہیں فیصلہ دینےسے قبل ٹی وی ری پلے پر جانا چاہئے تھا۔

کسی نے یہ نہیں کہا کہ دھونی کو اپیل کرنی بھی چاہئے تھی؟ اس سے قبل کے میچز میں غلط شارٹ رن سمیت 2 اور بھی مضحکہ خیز فیصلے دیئے جاچکے ہیں۔ آئی پی ایل فرنچزئز آنر پرینی زنتا نے تو بھارتی بورڈ سے اپیل کردی ہے کہ آئی پی ایل میں امپائرز رولز تبدیل کئے جائیں۔ کسی کو یاد ہو نہ نہ کہ یاد ہوملتان ٹیسٹ میں بنگلہ دیش کے خلاف پاکستانی کپتان راشد لطیف ایک ایسی ہی اپیل پر 5میچزکے لئے معطل ہوئے تھے اور پھر ہمیشہ کے لئے کرکٹ سے باہر ہوگئے تھے.