مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت مزید700روپے کی کمی سے ایک لاکھ 11ہزار800روپے ہوگئی

جمعہ 25 ستمبر 2020 19:13

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت مزید700روپے کی کمی سے ایک ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 ستمبر2020ء) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت مزید700روپے کی کمی سے ایک لاکھ 11ہزار800روپے ہوگئی ۔

(جاری ہے)

آل سندھ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روزعالمی مارکیٹ میںفی اونس قیمت 2ڈالرکے اضافے سے بڑھ کر1859ڈالرہوگئی جب کہ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ سونے کی قیمت 700روپے کی کمی سے 1لاکھ 11ہزار800 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت601روپے کی کمی سی95ہزار850روپے ہوگئی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 1150روپے مستحکم رہی ۔

متعلقہ عنوان :