برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

ہفتہ 26 ستمبر 2020 12:52

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 ستمبر2020ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت ایک روپے اضافے سی197روپے، زندہ برائلر مرغی ایک روپے اضافے سی136روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی ایک روپے اضافے سی139روپے فی درجن رہی۔